اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کی واضح اکثریت ہے، آصف زرداری کی جیت یقینی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت برداشت اور آئین پر عمل درآمد کا نام ہے، اسمبلی توڑ کر آئین کا قتل کیا گیا۔
جعلی خط لہرا کر عدم اعتمادکی تحریک کو لائے اور اسمبلی توڑ دی۔
ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ ایوان صدرمیں عارف علوی کو آئین پامال کرتے دیکھا،