تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ملکی تاریخ میں پاسپورٹ فیس میں ریکارڈ اضافہ
    پاکستان

    ملکی تاریخ میں پاسپورٹ فیس میں ریکارڈ اضافہ

    adminadminمارچ 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: نئی حکومت کے آتے ہی پاسپورٹ فیس میں 50 فی صد اضافہ کردیا گیا۔

    ملکی تاریخ میں پاسپورٹ فیس میں یہ ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

    5 سال کی مدت کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار سے بڑھا کر 4500 روپے جب کہ ارجنٹ فیس 5 ہزار سے بڑھا کر 7500 روپے مقرر کی گئی ہے۔

    اسی طرح 10 سال کی مدت کے لیے پاسپورٹ کی نارمل فیس 4500 روپے سے بڑھا کر 6700 روپے کردی گئی ہے جبکہ اس کی ارجنٹ فیس 7500 روپے سے بڑھا کر 11 ہزار 200 روپے کردی گئی ہے۔

    72 صفحات کے پاسپورٹ کی 5 سال کے لیے نارمل فیس 8200 اور ارجنٹ فیس 13500 روپے ہوگی۔ 100 صفحات کے 10 سالہ مدت کے نارمل پاسپورٹ کی فیس 12400 روپے اور ارجنٹ فیس 20 ہزار 2سو روپے ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ایس ایل9،کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article وزیراعظم کی پشاور میں بارش متاثرین سے ملاقات ، امداد کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.