تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » درفشاں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی کہانی سنا دی
    فن و فنکار

    درفشاں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی کہانی سنا دی

    adminadminمارچ 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی روداد سنا دی۔

    حال ہی میں اداکارہ درفشاں سلیم نے ایک انٹرویو کے دوران جہاں مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا وہیں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی کہانی بھی سنائی۔

    انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے درفشاں سلیم کا کہنا تھا کہ میرے والد اداکار کاشف محمود کے بہت قریبی دوست ہیں اور اس انڈسٹری میں جگہ بنانے میں کاشف محمود نے میری بہت مدد کی۔

    انہوں نے بتایا کہ کاشف محمود نے مجھے مختلف آڈیشنز دینے میں مدد دی اور ان آڈیشنز کی وجہ سے مجھے ڈرامہ سیریل دلربا کا کردار آفر ہوا جو میں نے قبول کر لیا۔

    درفشاں کا کہنا تھا کہ دلربا سے قبل مجھے کسی دوسرے چینل کیلئے ڈرامے میں کاسٹ کیا گیا تھا لیکن پھر وہ ڈرامہ مجھے نہیں ملا، پھر میں نے دلربا سے ڈیبیو کیا۔

    اداکارہ نے اپنے والد کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں والد کا نام اس لیے نہیں بتاتی کیونکہ والدین کو نہیں پسند کہ میں ان کا نام استعمال کروں۔

    خیال رہے کہ ان دنوں درفشاں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کر رہی ہیں اور بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، آج کل ان کا ڈرامہ "عشق مرشد” شہرت کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمایا علی کے نئےفوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل موہ لئے
    Next Article دعا ہے کہ پاکستان خوشحال اور ترقی کی منازل طے کرتا رہے،انوارالحق کاکڑ
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.