تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پی ایس ایل 9، اسلام آباد یونائیٹڈکے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری
    کھیل

    پی ایس ایل 9، اسلام آباد یونائیٹڈکے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

    adminadminمارچ 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دیدیا۔ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے ۔

    پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان 80 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، آغا سلمان نے 37 اور جارڈن کاکس نے 30 رنز بنائے، اعظم خان نے 14 گیندوں پر 29 رنز بنائے، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

    اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے، اس نے اب تک 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 3 میں فتح اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

    ایک روز قبل پشاور زلمی کا پنڈی میں ہی شیڈول میچ بارش کی نذر ہو چکا ہے جس کی وجہ سے اس کے حصے میں ایک پوائنٹ آیا، پوائنٹس ٹیبل زلمی کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 7 ہے۔

    دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 میں سے صرف 2 میچز میں فتح حاصل ہوئی، 3 میں شکست جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے اس کے پوائنٹس کی تعداد 5 ہے اور وہ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا
    Next Article مایا علی کے نئےفوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل موہ لئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.