تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ڈان3 کے لئے کیارا ایڈوانی کو شوبز کیریئر کے سب سے بڑے معاوضے کی تفصیل منظر عام پر آگئی
    فن و فنکار

    ڈان3 کے لئے کیارا ایڈوانی کو شوبز کیریئر کے سب سے بڑے معاوضے کی تفصیل منظر عام پر آگئی

    adminadminمارچ 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر ’ڈان3‘ کیلئے اداکارہ کیارا ایڈوانی کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو فلم کیلئے 13 کروڑ کا معاوضہ ملے گا یہ اور ان کے شوبز کیریئر کی کسی بھی فلم کا سب سے بڑا معاوضہ ہے۔

    ’ڈان3‘ کیلئے 275 کروڑ کا بجٹ مختص کیا گیا ہے جس کے ساتھ نئی فلم ڈان سیریز کی سب سے مہنگی فلم بن جائے گی اور یہ فرحان اختر کے کیریئر کی بھی مہنگی ترین فلم ثابت ہوگی۔

    فلم کے مرکزی کرداروں کو ٹریننگ دینے کیلئے تھائی لینڈ کے مارشل آرٹس ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور یہ ٹریننگ رواں ماہ شروع ہوگی۔

    کیارا یڈوانی فلم میں ’روما‘ کا کردار نہیں کریں گی جو اس سے قبل پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ خان کے ساتھ کیے تھے بلکہ ان کیلئے فلم میں نیا کردار تخلیق کیا گیا ہے۔

    ’ڈان3‘ میں اداکارہ رنویر سنگھ کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی اور فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس اگست میں ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدارتی الیکشن، آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور
    Next Article گلوکار عاطف اسلم کی دبئی میں ثانیہ مرزا سے ملاقات
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.