تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ناسا کا نِیکون کے ساتھ جدید خلائی کیمرا بنانے کا معاہدہ طے پا گیا
    امریکہ

    ناسا کا نِیکون کے ساتھ جدید خلائی کیمرا بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

    adminadminمارچ 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: جاپان کی کیمرا ساز کمپنی نیکون امریکی خلائی ادارے ناسا کے ساتھ مل کر آئینے کے بغیر (مِرر لیس) کیمرے پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے خلاء نورد آئندہ بھیجے جانے والے آرٹیمس تھری مشن کے چاند پر اترنے کو عکس بند کر سکیں گے۔

    ناسا کی جانب سے کیے جانے والے اعلان میں بتایا گیا کہ ادارے کا کمپنی کے ساتھ ہاتھ میں تھامے جانے والے یونیورسرل لونر کیمرا (ایچ یو ایل سی) بنانے کا ایک اسپیس ایکٹ معاہدہ طے پایا ہے۔ یہ ایک ایسا کیمرا سسٹم ہوگا جس کو کم روشنی میں تصویر کشی کرنے اور چاند کے سخت ماحول میں صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے بنایا جائے گا۔

    آرٹیمس تھری (جس کی لانچ ستمبر 2026 سے قبل ممکن نہیں) میں جانے والا عملہ چاند کے جنوبی قطب کا معائنہ کرے گا۔ یہ چاند کا وہ علاقہ ہے جہاں بڑی بڑی پہاڑیوں کے سبب بننے والے سائے میں چھپے گڑھوں میں پانی سے بنی برف موجود ہے۔

    یہ چیز اس علاقے میں سائنس دانوں کی دلچسپی کا سبب بنتی ہے لیکن شدید روشنی اور درجہ حرارت کی وجہ سے آلات کے استعمال میں مخصوص تکنیکی مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔

    نیکون کا فل فریم زی 9 فلیگ شپ اس معاہدے سے پہلے ہی تھرمل، ویکیوم اور ریڈی ایشن کی آزمائش سے گزر چکا ہے، جس کا جدید ورژن کا کیمرا نیکور لینسز کے ساتھ ایچ یو ایل سی سسٹم کی بنیاد بنائے گا۔

    ایچ یو ایل سی ڈیزائن میں ناسا کی بنائی گئی تھرمل چادریں بھی شامل ہوں گی جو کیمرا کو غبار اور شدید درجہ حرارت بچائیں گی اور اس میں جدید برقی پرزے ہوں بھی ہوں گے جو شعاعوں کے ذریعے ہونے والے ممکنہ مسائل کو کم کریں گے۔

    جدید بٹن کے ساتھ کیمرا کو ایک مخصوص گرپ بھی دی جائے گی تاکہ خلائی لباس پہنا عملہ کیمرا کو دستانوں میں باآسانی استعمال کر سکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشہباز شریف 201ووٹ لے کر دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب
    Next Article شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ،فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ ریسکیو آپریشن
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.