تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مخصوص نشستوں کے معاملے پر غبن ہوا تو سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر
    پاکستان

    مخصوص نشستوں کے معاملے پر غبن ہوا تو سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر

    adminadminفروری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے مخصوص نشستوں کو خالی بھی نہیں چھوڑا جاسکتا، غبن پر سپریم کورٹ جائیں گے۔

    پی ٹی آئی رہنما ء بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کو کہا یہ سیٹیں ہمیں دینی ہی دینی ہیں، ہم سب کی امید ہے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ بیرسٹرعلی ظفر اگر غبن ہوگیا تو سپریم کورٹ جائیں گےاور ایسی صورت میں تو صدر، سپیکر اورڈپٹی سپیکر کا الیکشن متنازعہ ہوجائے گا۔

    بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ریزرو سیٹیں میرٹ بیسڈ ہوتی ہیں، اگر یہ دوسری پارٹی کے لوگوں کے پاس چلی گئیں تو خیرات سمجھ کر بانٹیں گے۔

    رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل کو یہ سیٹیں ملیں اور ضرور ملیں گی، الیکشن کمیشن کواگر سیاسی نظام چلانا ہے تو عوامی نمائندوں کا احساس کرنا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سیٹیں ہمیں دی جائیں تاکہ ہماری اسمبلی پوری ہو،الیکشن کمیشن سے استدعا ہے عوام نے فیصلہ دیا ہے، علی ظفر نے الیکشن کمیشن میں بہترین دلائل دیئے ہیں،اسمبلی اس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک تمام ممبران پورے نہ ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمجھے یقین ہے کہ دو سال میں ملک مشکل سے نکل جائے گا،نوازشریف
    Next Article محبت کا انوکھا اظہار، نوجوان نے ہونٹوں پر محبوبہ کا نا م لکھوا لیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.