تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کا ملکی مسائل کے حل کیلئے ملکر چلنے کے عزم کا اعادہ
    سیاست

    ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کا ملکی مسائل کے حل کیلئے ملکر چلنے کے عزم کا اعادہ

    adminadminفروری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:نامزد وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے عشائیہ میں شامل اتحادی جماعتوں نے ملکی مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    احسن اقبال نے عشائیہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نامزد وزیر اعظم شہبازشریف کی جانب سے عشائیہ دیا گیا، اتحادی جماعتوں کے نو منتخب اراکین نے عشائیے میں شرکت کی، اتحادی جماعتوں نے ملک کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے عزم کا اظہار کیا، امید ہے پاکستان جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا۔

    نوید قمر نے کہا کہ پارلیمنٹ کے ذریعے ملکر اصلاحات کریں گے، وزیراعظم کیلئے شہبازشریف جبکہ صدر کیلئے آصف علی زرداری پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، تمام اتحادی جماعتوں کے رہنما عشائیے میں موجود تھے، جن عہدوں پر اب الیکشن ہونے ہیں ان پر اکٹھے ووٹ کریں گے۔

    انہوں نے کہا کہ عشائیہ میں بلاول بھٹو نے زور دیا کہ قومی مفاہمت کی پالیسی اپنائیں، ہم اپوزیشن کے ساتھ بھی ڈائیلاگ کرنے کی بات کریں گے، ایاز صادق سپیکر جبکہ مصطفیٰ شاہ ڈپٹی سپیکر ہوں گے۔

    مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان یقین رکھتی ہے کہ مسائل کا حل ایک پارٹی کے پاس نہیں ہے، ساری سیاسی جماعتوں کو ملکر چلنا ہوگا جو جماعتیں اپوزیشن میں ہیں کچھ ایشوز پر ان کو ساتھ دینا چاہئے، ایم کیو ایم ہر اس عمل کو سپورٹ کرے گی جس سے لوگوں کے مسائل حل ہوں۔

    علیم خان نے کہا کہ میری گزارش ہے کہ اب عوام پر رحم کریں، غریب لوگوں کیلئے حالات بدتر ہورہے ہیں، جہاں جہاں جس کو مینڈیٹ ملا ہے وہاں عوام کو ریلیف دیں، ہمارا جو کردار ہوگا وہ پوری ایمانداری کے ساتھ ادا کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور سب خاموش ہیں، سعودی عرب کی سلامتی کونسل پر کڑی تنقید
    Next Article غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم فاصلے پر ہے، اقوام متحدہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.