تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جاپان کی پاکستان کو الیکشن کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد،دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے کا عزم
    پاکستان

    جاپان کی پاکستان کو الیکشن کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد،دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے کا عزم

    adminadminفروری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: جاپان کے قونصل جنرل نے الیکشن کے کامیاب انعقاد پر جاپان کی حکومت کی جانب سے پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نئی حکومت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

    گورنر ہاؤس سندھ میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاپانی قونصل کنرل ہتوری مساہریو نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلیے کوشاں ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ جاپان پاکستان کے مختلف سیکٹر میں سرمایہ کاری کر رہا ہے جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی جاپان میں آکر کاروبار کریں جس کے لیے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

    گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جاپان اور پاکستان کے بہت پرانے تعلقات ہیں ، جاپان کی اشیاء ہمارے گھروں میں موجود ہے ، جاپان کے تمام وفود کے لئے گورنر ہائوس کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ جاپان اور پاکستان کے درمیان تجارت کو مزید مضبوط کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجوبائیڈن نے پرائمری انتخابات میں کامیاب کرلی ، اسرائیل غزہ جنگ پرمخالفت کا سامنا
    Next Article شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.