تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پڑوسیوں سے تنگ نوجوان نے میوزک ہیک کرنے والا سسٹم بنا لیا
    امریکہ

    پڑوسیوں سے تنگ نوجوان نے میوزک ہیک کرنے والا سسٹم بنا لیا

    adminadminفروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک:ٹینکنالوجی کے ماہر نوجوان نے پڑوسی سے تنگ آکر میوزک ہیک کرنے والا سسٹم تیار کرلیا

    اس پروگرام کے ذریعے جو پڑوسی اونچی آواز میں میوزک سننے کے عادی ہیں ان کے بلیوٹوتھ سپیکر کو بھی ہیک کر سکتا ہے۔

    ٹیکنالوجی کی دنیا کے ماہر رونی باندنی نے اپنے پڑوسی کے روزانہ کے مخصوص گانوں سے تنگ آ کر پڑوسی کا میوزک سسٹم ہی ہیک کر لیا ہے۔

    دراصل رونی کے پڑوسی ایک مخصوص Reggaeton میوزک کو بلند آواز میں سننا پسند کرتے ہیں، جبکہ رونی اپنے پڑوسی کی اس عادت سے تنگ آ چکے تھے، اگر بات ایک دو دن کی ہوتی، تو رونی برداشت کر بھی لیتے۔

    ایسے میں رونی کے پاس 2 آپشز تھے، یا تو وہ پڑوسی سے جا کر التجا کرے اور اسے میوزک کی آواز کم کرنے کی درخواست کرے، دوسرا یہ کہ وہ ایک ایسا پروگرام تیار کرے جو خاموشی سے بنا کچھ بتائے ان کا میوزک سسٹم ہی خاموش کرا دے۔

    رونی باندنی نے دوسرے آپشن پر عمل درآمد کیا اور ایک پروگرام Raspberry Pi-powered تیار کر لیا ہے، جس نے پڑوسی کا میوزک سسٹم ہی ہیک کر لیا ہے۔

    اس پروگرام میں بلوٹوتھ جیمنگ ڈیوائس موجود ہے، جسے Raspberry Pi 3 B+ کا نام دیا گیا ہے، جو کہ DFRobot OLED ڈسپلے پینل کے ساتھ موجود ہے۔ دلچسپ بات یہ بھی ہےکہ اس میں 128x 32px موجود ہے، جبکہ آڈیو یو ایس بی مائیکروفون سے سنی جا سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچوہے کی موجودگی نے سری لنکن ایئر لائن کو 3دن تک اڑان نہ بھرنے دی
    Next Article پی ایس ایل 9، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے ہرا دیا ،لقلندرز کو مسلسل چھٹی شکست
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.