تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خواتین اداکاراؤں کیساتھ کام کا تجربہ اچھا نہیں رہا، نوال سعید کا انکشاف
    فن و فنکار

    خواتین اداکاراؤں کیساتھ کام کا تجربہ اچھا نہیں رہا، نوال سعید کا انکشاف

    adminadminفروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ ماضی میں خواتین ساتھی اداکاراؤں کیساتھ کام کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔

    حال ہی میں نوال سعید نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

    پروگرام کے دوران اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انڈسٹری میں اداکاراؤں کے مقابلے میں مرد فنکاروں کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا، مرد فنکار اپنے ساتھیوں سے نسبتاً بہتر رویہ اختیار کرتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ میں نے حارث کے ساتھ کام کیا، ہم دونوں نے باہمی مشاورت کے ساتھ پراجیکٹ میں کام کیا، اس کے علاوہ سینئر اداکار شہروز سبزواری اور زاہد احمد کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بھی اچھا تھا۔

    نوال کا کہنا تھا کہ مجھے جن چند برے تجربات کا سامنا کرنا پڑا وہ خواتین ساتھی فنکاروں کے ساتھ ہی پیش آئے، انڈسٹری میں ابتدائی دنوں میں خواتین ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا مشکل لگا، ان کے ساتھ تجربہ اچھا نہیں رہا، تاہم اب ایسا نہیں ہے۔

    نوال سعید نے مزید کہا کہ ماضی میں ساتھی اداکارائیں میرے بارے میں عجیب و غریب باتیں کرتی تھیں، میک اپ آرٹسٹ سے سوال کرتیں کہ کیا میں وگ پہنتی ہوں یا سکن کیئر پروڈکٹس کونسے استعمال کرتی ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمقتول گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    Next Article پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.