تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مقتول گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    فن و فنکار

    مقتول گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

    adminadminفروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی :انڈین ریاست پنجاب کے نامور مقتول گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

    بھارتی اخبار کے مطابق خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور امید سے ہیں اور جلد ہی ان کے ہاں بچے کی پیدائش کی توقع کی جا رہی ہے۔

    بچے کی متوقع پیدائش کے حوالے سے مقتول گلوکار سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ اور والدہ چرن کور نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

    یاد رہے پنجابی گلوکار اور ریپر سدھو موسے والا جنہیں 2022 میں قتل کر دیا گیا تھا، اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔

    واضح رہے 2022 کے الیکشن سے قبل سدھو موسے والا نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی اور مانسہ ضلع سے کانگریس کے ٹکٹ پر ریاستی اسمبلی کا انتخاب لڑا تھا، ان کو عام آدمی پارٹی کے ڈاکٹر وجے سنگلا نے شکست دی تھی، اسی سال 29 مئی کو انہیں قتل کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہنگری کے ارکان پارلیمنٹ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کر دی
    Next Article خواتین اداکاراؤں کیساتھ کام کا تجربہ اچھا نہیں رہا، نوال سعید کا انکشاف
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.