تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عامر خان کی سابق اہلیہ نے طلاق لینے کی وجہ پوچھنے پر 20 نکات لکھوا دیئے
    فن و فنکار

    عامر خان کی سابق اہلیہ نے طلاق لینے کی وجہ پوچھنے پر 20 نکات لکھوا دیئے

    adminadminفروری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کی سابق بیوی نے طلاق لینے کی وجہ پوچھنے پر 20 نکات لکھوا دیئے۔

    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 2005ء میں شادی اور 2021ء میں علیحدہ ہونے والے جوڑے نے دوروز قبل ایک تقریب میں شرکت کی اور اپنے ماضی میں گزرنے والے کئی لمحات کو یاد کرکے اس پر گفتگو کی۔

    عامر خان نے کہا کہ دوران گفتگو کرن راؤ سے جب اپنی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو اس نے مجھ سے مسکراتے ہوئے کہا کہ لکھو، اس کے بعد باقاعدہ مجھے پوائنٹس لکھوائے گئے، جن کی تعداد 20 تھی۔

    کرن نے لکھوایا کہ آپ بہت باتونی اور اپنے ہی پوائنٹ پر غصہ کرتے تھے،اس کے علاوہ مزید ترتیب سے ازدواجی زندگی اور رویے کے متعلق 19نکات لکھوائے گئے جسے لکھ کر بالی ووڈ اداکار مسکراتے رہے ، اسی ملاقات میں انہوں نے سابق بیوی سے اپنے لئے بطور شوہر بہتری کی تجویز بھی طلب کی۔

    عامر خان کی اس خبر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ، کچھ صارفین اسے منفی اور کچھ اسے میچورٹی اور کھلے ذہین کی گفتگو سے تشبیہ دے رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدہلی چلو مارچ،بھارتی کسانوں کا احتجاج 12ویں روز میں داخل، مودی کے پتلے نذر آتش،حکومتی تجاویز مسترد
    Next Article میرے مرحوم والدین صاحبہ کو بہو بنانے سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.