تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سعودی عرب کا یوم تاسیس، اونٹ پر سوار پہلی فوجی خاتون توجہ کا مرکز بن گئی
    پاکستان

    سعودی عرب کا یوم تاسیس، اونٹ پر سوار پہلی فوجی خاتون توجہ کا مرکز بن گئی

    adminadminفروری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ : سعودیہ عرب کے یوم تاسیس کی تقریب میں اونٹ پر سوار پہلی خاتون فوجی اہلکارنے توجہ حاصل کر لی۔

    نوجوان خاتون اپنی مکمل فوجی وردی میں اونٹ پر سوار ہو کر وزارت داخلہ کی طرف سے یوم تاسیس کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں مارچ کرتی نظر آئیں۔

    وزارت داخلہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر خاتون فوجی اہلکار کی شرکت کے متعلق ایک کلپ بھی جاری کیا۔

    تقریب میں شرکت کرنے والے سعودی فنکار فائز المالکی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے سعودیہ کی فوجی خاتون سے لیے گئے مختصر انٹرویو کو بھی جاری کیا تاکہ دنیا کو ان کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جاسکیں۔

    سعودی پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا کہ درعیہ گورنری میں وزارت داخلہ کے بینڈ کی موجودگی کو ورثہ کی بحالی اور اونٹ سال 2024 کے ساتھ ترقی کی رفتار برقرار رکھنے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈونلڈ ٹرمپ نےریپبلکن پرائمری الیکشن جیت لیا،مضبوط صدارتی امیدوار بن گئے
    Next Article دہلی چلو مارچ،بھارتی کسانوں کا احتجاج 12ویں روز میں داخل، مودی کے پتلے نذر آتش،حکومتی تجاویز مسترد
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.