تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹیکسلامیں خاتون پر پولیس اہلکار کے بہیمانہ تشدد کا شرمناک واقعہ،ویڈیو وائرل
    پاکستان

    ٹیکسلامیں خاتون پر پولیس اہلکار کے بہیمانہ تشدد کا شرمناک واقعہ،ویڈیو وائرل

    adminadminفروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: ٹیکسلا کچہری کے باہر خاتون پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

    تھانہ ٹیکسلا پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ جیب تراشی کی وارداتوں میں مطلوب ملزم بصیر ٹیکسلا کچہری کے باہر موجود ہے جس پر پولیس کی نفری موقع پرپہنچی اور ملزم بصیر خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔

    اسی اثناء میں ملزم کی ماں نے بیٹے کی گرفتاری کو روکنے کی کوشش شروع کردی، پولیس اہلکاروں نے ملزم کی ماں کو پہلے دھکے مار کر پیچھے دھکیلا اور ملزم کوزبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈال دیا۔

    پولیس اہلکار ملزم کو بھی سرعام تشدد کا نشانہ بناتے رہے، پولیس اہلکار ملزم کی گرفتاری کے بعد موقع سے روانہ ہونے لگے تو ملزم کی ماں نے پولیس گاڑی کا دروازہ پکڑ لیا جس پر پولیس اہلکاروں نے دوبارہ دھکے دیے اور خاتون کو تھپڑ بھی مارے۔

    پولیس تشدد کی وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے تشدد میں ملوث اے ایس آئی امتیاز ناصر کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ،ایوان میں شورشرابہ شدید نعرے بازی
    Next Article پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.