تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کے پی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلیے گورنر کو سمری ارسال
    پاکستان

    کے پی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلیے گورنر کو سمری ارسال

    adminadminفروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلیے نگراں وزیراعلیٰ نے گورنر کو سمری ارسال کردی۔

    نگراں وزیراطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے وزیراعلیٰ کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا کو سمری بھیجنے کی تصدیق کردی۔

    انہوں نے بتایا کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردی ہے، جس کے بعد اجلاس کی تاریخ کاتعین گورنر خود کریں گے۔

    انہوں نے بتایا کہ اسمبلی کاافتتاحی اجلاس بلانے کے لیے تاریخ کا تعین کرناگورنرکی صوابدید ہے۔

    یاد رہے کہ اسمبلی اجلاس میں صوبائی نشستوں پر کامیاب ہونے والے نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، جس کے بعد اسپیکر ڈپٹی اسپیکر کی تقرری کیلیے ووٹنگ ہوگی اور پھر وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔

    پختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کرنے والے تحریک انصاف کے آزاد اراکین کی اکثریت واضح ہے جس کے پیش نظر امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بانی چیئرمین کی جانب سے نامزد کردہ علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ بن جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحلف نہیں اٹھائیں گے،سیاسی جماعتوں نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا
    Next Article ایرانی وزیرخارجہ کا پاکستانی ہم منصب کوٹیلی فون، انتخابات کے انعقاد پرمبارکباد دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.