Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو الگ ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ کابینہ ڈویژن نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو ڈویژن کا درجہ دینے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ انٹیلی جنس بیورو ڈویژن کا دفتر کابینہ ڈویژن میں قائم ہو گا۔