تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی نشستوں اور کامیاب امیدواروں کی تفصیلات جاری
    پاکستان

    راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی نشستوں اور کامیاب امیدواروں کی تفصیلات جاری

    adminadminفروری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: راولپنڈی ڈویژن میں قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 27 نشستیں ہیں، ان نشستوں پر کامیاب امیدواروں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں۔

    جہلم کی قومی اسمبلی کی 2 اورصوبائی اسمبلی کی 4 نشستیں ہیں، اٹک کی قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 5 نشستیں ہیں، چکوال کی قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستیں ہیں۔

    راولپنڈی ضلع میں قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 12 نشستیں ہیں، راولپنڈی،مری کی قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دونشستیں ہیں۔

    این اے 49 اٹک سے ن لیگ کے شیخ آفتاب احمد کامیاب قرارپائے، این اے 50 اٹک سے ن لیگ کے ملک سہیل خان کامیاب قرار پائے، این اے 51 مری سے ن لیگ کے راجا اسامہ سرور کامیاب ہوئے ہیں۔

    این اے 52 راولپنڈی، گوجرخان سے پیپلز پارٹی کے راجا پرویز اشرف کامیاب ہوئے ہیں، این اے 53 راولپنڈی سے ن لیگ کے راجا قمرالاسلام کامیاب ہوئے ہیں، این اے 54 راولپنڈی سے آزاد امیدوار عقیل ملک کامیاب ہوئے ہیں۔

    راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے ن لیگ کے امیدوار ملک ابرار کامیاب ہوئے ہیں، راولپنڈی کے حلقہ این اے 56 سے ن لیگ کے امیدوار حنیف عباسی کامیاب قرار پائے ہیں، راولپنڈی کے حلقہ این اے 57 سے ن لیگ کے دانیال چودھری کامیاب ہوئے ہیں۔

    این اے 58 چکوال سے ن لیگ کے طاہر اقبال، این اے 59 تلہ گنگ، چکوال سے ن لیگ کے سردار غلام عباس کامیاب ہوئے، این اے 60 جہلم سے ن لیگ کے بلال اظہر کیانی کامیاب ہوئے، این اے 61 جہلم سے ن لیگ کے چودھری فرخ الطاف کامیاب ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ بار کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر شدید تحفظات کا اظہار
    Next Article کمشنر راولپنڈی کے پاس انتخابات میں کوئی عہدہ یا پوزیشن نہیں تھی،حنیف عباسی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.