پشاور پرویز خٹک کے بعد استعفیٰ کے بعد محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ محمود خان جلد اپنی ذمہ داریوں کا عہدہ سنبھال کر پارٹی کے امور سرانجام دیں گے۔
ضیاء اللہ بنگش کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری سینٹرل کمیٹی نے دے دی، صحت کی خرابی کے باعث پرویز خٹک نے استعفیٰ دیا۔