تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جمہوری وطن پارٹی کا مبینہ دھاندلی کیخلاف کوئٹہ کی قومی شاہراہ پر دوسرے روز بھی دھرنا
    پاکستان

    جمہوری وطن پارٹی کا مبینہ دھاندلی کیخلاف کوئٹہ کی قومی شاہراہ پر دوسرے روز بھی دھرنا

    adminadminفروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کا الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اور بلوچستان کی قومی شاہراہ پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔

    بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10 اور این اے 253 کے میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔

    دھرنے کے باعث سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ بلاک ہوگئی جس کے باعث کوئٹہ سے شکار پور اور دیگر اضلاع کو جانے والی ٹریک معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

    دھرنے کی قیادت سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گہرام بگٹی کررہے ہیں جبکہ ہزاروں کارکنان اُس میں شریک ہیں۔ مظاہرین نے مظاہرین کا پی بی 10 اور این اے 253 کے چوالیس پولنگ اسٹیشنز کی بائیو میٹرک ویری فکیشن کرانے کا مطالبہ کیا۔

    نوابزادہ گہرام بگٹی نے شرکا سے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی زدہ چوالیس پولنگ اسٹیشنز پر ننانوے فیصد ووٹ کاسٹ کر کے میرے مخالف امیدوار کو جتوایا گیا۔
    علاوہ ازیں دھرنے میں سابق وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس شاہ زین بگٹی نے بھی شرکت کی۔ جمہوری وطن پارٹی کے کارکنان نے سڑک پر ٹائر بھی نذر آتش کیے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعدم اعتماد کے حوالے سے فیض حمید کا نام غلطی سے لیا، مولانا فضل الرحمان
    Next Article کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ پر فرد جرم عائد
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.