تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فضل الرحمان سمیت پانچ امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
    پاکستان

    فضل الرحمان سمیت پانچ امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

    adminadminفروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مولانا فضل الرحمان سمیت قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پیشین سے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، این اے 260 چاغی سے جے یو آئی کے امیدوار محمد عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

    اسی طرح این اے 261 قلات سے جے یو آئی امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری، این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل خان بازئی اور این اے 264 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار نوابزدہ جمال رئیسانی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی رہنماؤں سے ملاقات، الیکشن مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج پر اتفاق
    Next Article عدم اعتماد کے حوالے سے فیض حمید کا نام غلطی سے لیا، مولانا فضل الرحمان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.