تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
    پاکستان

    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    adminadminفروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ہو گئی، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 10 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
    اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی تولہ کم ہو گئی، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار ایک روپے کی کمی سے نئی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
    دوسری جانب ملک میں گزشتہ ہفتوں کے برعکس چاندی کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی۔
    آج مقامی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے کم ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 580 روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 17 روپے 15 پیسے کم ہونے سے 2 ہزار 211 روپے 93 پیسے ہو گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleرواں برس حج سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان سامنے آ گیا
    Next Article این اے71سیالکوٹ ، ریحانہ ڈار کی نتائج روکنے کی درخواست پرسماعت ملتوی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.