تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کیا وفاقی حکومت بن گئی ہے؟ وزیراعظم کون ہیں؟ ،چیف جسٹس
    پاکستان

    کیا وفاقی حکومت بن گئی ہے؟ وزیراعظم کون ہیں؟ ،چیف جسٹس

    adminadminفروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس میں عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا جبکہ معاونت کیلئے گلگت بلتستان بار کونسل اور سپریم ایپلیٹ بار ایسوسی ایشن کو نوٹس جاری کر دیے، فریقین کو تحریری معروضات بھی جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی ۔

    سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی،،دوران سماعت مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی قبضے کا تذکرہ ہوا جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بھارت نے تو کشمیر کو ہڑپ کر لیا ہے۔

    دوران سماعت چیف جسٹس نے سوال پوچھا کہ کیا وفاقی حکومت بن گئی ہے؟ وزیراعظم کون ہیں؟ جس پر گلگت بلتستان حکومت کے وکیل نے جواب دیا کہ حکومت نہیں بنی، لیکن سنا ہے 29 فروری کو اسمبلی اجلاس ہوگا۔

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل بولے مناسب ہوگا کہ نئی حکومت کی تشکیل کا انتظار کر لیا جائے، وزیراعظم گلگت بلتستان کونسل کے چیئرمین ہوتے ہیں ۔

    بعد ازاں عدالت نے معاملہ کمیٹی کو بھجواتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس ، پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
    Next Article آسٹریلوی کرکٹر جوڑے کا بیش بہا قیمتی گھر فروخت
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.