تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » علی امین گنڈا پور کی 26 مقدمات میں ضمانت ہو گئی
    پاکستان

    علی امین گنڈا پور کی 26 مقدمات میں ضمانت ہو گئی

    adminadminفروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈی آئی خان: علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ بینچ میں پیش ہوئے، 26 مقدمات میں علی امین گنڈا پور کو ضمانتیں مل گئیں۔

    علی امین گنڈا پور کے وکیل کے مطابق علی امین گنڈا پور کے خلاف 12 مقدمات راولپنڈی میں تھے، ان میں 9 مارچ تک ضمانتیں ملی ہیں، ایک واہ کینٹ اور ایک ٹیکسلا میں مقدمہ ہے جس میں 11 مارچ تک ضمانت ملی ہے، ایک ایف آئی آر گوجرانولہ کی تھی اس میں 18 مارچ کی ضمانت ملی ہے، چار ایف آئی آر فیصل آباد کی تھیں ان میں 16 مارچ تک ضمانتیں ملی ہیں،

    انہوں نے بتایا کہ دو ایف آئی آر لاہور کی تھیں جن میں 15 مارچ تک ضمانت ملی ہے، چھ ایف آئی آر اینٹی کرپشن کی تھیں ان میں ہمیں یکم مارچ تک ضمانت ملی ہے، لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی ہے جس میں مزید کیسز کا استفسار کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیپلز پارٹی کا وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگی امیدار کو ووٹ دینے، حکومت کا حصہ نہ بننے کا اعلان
    Next Article پی کے 17، 21،20،آزاد امیدوار کامیاب، خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کی کوئی سیٹ نہ رہی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.