تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یوٹیوب کا صارفین کےلئے 2 نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان
    امریکہ

    یوٹیوب کا صارفین کےلئے 2 نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان

    adminadminفروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: گوگل کی مقبول ترین سروس یوٹیوب نے اپنے صارفین کیلئے 2 نئے بہترین فیچرز متعارف کرنے کا اعلان کر دیا۔

    ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب انتظامیہ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے جن فیچر کا اضافہ کیا ان میں سے ایک یوٹیوب شارٹس کے حوالے سے ہے، یوٹیوب شارٹس استعمال کرنے والے صارفین اب مختصر ویڈیوز کے اس سیکشن کو لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کیلئے بھی استعمال کر سکیں گے۔

    کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شارٹس ویڈیوز سکرولنگ کے دوران صارفین لائیو ویڈیو کا پریویو دیکھ سکیں گے جس پر کلک کرنے پر لائیو ویڈیوز کو ورٹیکل فارمیٹ میں سٹریم کرنا بھی ممکن ہوگا۔

    ویسے تو یوٹیوب پر ورٹیکل فارمیٹ میں لائیو سٹریمنگ کا آپشن کافی عرصے سے موجود ہے مگر اب اسے شارٹس فیڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

    یوٹیوب کا یہ نیا فیچر ٹک ٹاک سے ملتا جلتا ہے جس کی جانب سے بھی مختصر ویڈیوز کو دیکھتے ہوئے لائیو سٹریمنگ کو دیکھنا ممکن ہے، ٹک ٹاک میں اس تبدیلی کے نتیجے میں لائیو سٹریمنگ کو کافی فائدہ ہوا اور صارفین کی انگیج منٹ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

    یوٹیوب شارٹس میں لائیو سٹریمنگ کے حوالے سے ایپ میں متعدد ڈسکوری آپشنز کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔

    شارٹس میں اس نئے اضافے کے ساتھ ساتھ یوٹیوب کی جانب سے پوڈ کاسٹ براہ راست یوٹیوب سٹوڈیو سے اپ لوڈ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے، اس تبدیلی سے صارفین اپنی آر ایس ایس فیڈ کو براہ راست یوٹیوب سٹوڈیو سے منسلک کر سکیں گے جس سے وہ اپنے مواد کو زیادہ افراد تک پہنچا سکیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا،بانی پی ٹی آئی
    Next Article رفح میں اسرائیلی جارحیت عالمی عدالت انصاف کی تجویز کردہ عارضی اقدامات کی خلاف ورزی ہے،پاکستان
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.