تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ووٹ کی عزت کی بات کرنے والے بے توقیری سے حکومت بنانا چاہتے ہیں،سلمان اکرم راجہ
    پاکستان

    ووٹ کی عزت کی بات کرنے والے بے توقیری سے حکومت بنانا چاہتے ہیں،سلمان اکرم راجہ

    adminadminفروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ دھاندلی کو صرف ریاست ختم کراسکتی ہے، ہمیں نظر آرہا ہے ریاست کے اہلکار دھاندلی کرارہے تھے ووٹ کی عزت کی بات کرتے تھے وہ آج ووٹ کی بے توقیری اور بے عزتی سے حکومت بنانا چاہتے ہیں۔

    اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میری جیت کو اگلے دن شکست میں تبدیل کردیا گیا، مجھے آر او آفس سے گریبان پکڑ کر نکال دیا گیا، یہ ان لاکھوں لوگوں کی توہین ہے جنہوں نے ووٹ ڈالا، فارم 45کے مطابق بڑے مارجن سے جیت رہا تھا۔

    سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ تقاضا کیا ہے کہ دکھائیں ایک لاکھ کی لیڈ کو کس طرح 12ہزار میں تبدیل کردیا گیا، انتخابات میں دھاندلی ہوئی ،یہ بھی پتہ ہے کہ کیسے ہوئی، میں این اے 128کا الیکشن 90ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں، 8فروری کو انٹرنیٹ بند ہوا،موبائل فون کے ڈیٹا پیکج کو بند کیا گیا، انٹرنیٹ اور فون سروس بندکرکے جھگڑا پیدا کیا گیا، ہم ہر دروازے پر دستک دیں گے،قانونی راستہ اپنائیں گے۔
    ان کامزید کہنا تھا کہ دھاندلی کو صرف ریاست ختم کراسکتی ہے، ہمیں نظر آرہا ہے ریاست کے اہلکار دھاندلی کرارہے تھے، کوئی بھی ادارہ ،جج اور الیکشن کمیشن اس دھاندلی کو جھٹلا نہیں سکے گا، دھاندلی آراو اور پولیس افسران نے کی ہے، آر او صاحبان کے دفتر میں دھاندلی ہوئی۔
    سلمان اکرم نے کہا کہ آر اوز کا کردار انتہائی افسوسناک ہے، آئندہ کا لائحہ عمل پرامن احتجاج ہی ہوگا، اگر کوئی جھوٹ پر مبنی حکومت بنابھی لے گا تو ملک اورعوام کیلئے کیا کرلے گا؟
    خیال رہے کہ سلمان اکرم راجہ نے عون چوہدری کی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،350 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
    Next Article سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، 100 انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.