تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عام انتخابات ، کراچی کے مختلف حلقوں میں کون آگے ، کون پیچھے؟
    پاکستان

    عام انتخابات ، کراچی کے مختلف حلقوں میں کون آگے ، کون پیچھے؟

    adminadminفروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے نتائج بھی سامنے آگئے ہیں۔

    قومی اسمبلی کے حلقے این اے 234 پر ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار فہیم خان 135 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے معین امیر پیرزادہ 96 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

    این اے 239 پر کراچی ساؤتھ 1 کے 181 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق پی پی کے نبیل احمد گبول 1024 ووٹوں کےساتھ پہلے اور آزاد امیدوار محمد یاسر 828 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 کراچی ساؤتھ 3 کے 234 پولنگ اسٹیشنز میں سے 5 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار خرم شیر زمان 1352ووٹوں کے ساتھ پہلے اور ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر محمد فاروق ستار 335 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

    این اے 242 کراچی کیماڑی 1 کے 125 پولنگ اسٹیشنز میں سے 4 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق پی پی کے عبدالقادر مندوخیل 381 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور آزاد امید وار دوا خان صابر 378 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

    حلقہ این اے 243 کیماڑی 2 کے 310 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق آزاد امیدوار شجاعت علی 204 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل 42 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

    این اے 244 کراچی ویسٹ 1 کے 129 پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق آزاد امیدوار آفتاب جہانگیر 699 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر محمد فاروق ستار 560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

    قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کراچی ویسٹ 2 کے 256 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سید حفیظ الدین 170 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور آزاد امید وار عطااللّٰہ 119 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    این اے 247 کراچی سینٹرل 1 کے 267 پولنگ اسٹیشنز میں سے 4 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن 1204 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور جماعت اسلامی کے منعم ظفر خان 590 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سینٹرل 2 کے 361 پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی 859 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور آزاد امیدوار ارسلان خالد 569 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    این اے 249 کراچی سینٹرل 3 کے 320 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے احمد سلیم صدیقی 370 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور جماعت اسلامی کے امیدوار مسلم پرویز 70 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    قومی اسمبلی کے ایک اور حلقے این اے 250 کراچی سینٹرل 4 کے 307 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے فرحان چشتی 450 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان 227 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاک فوج کی عام انتخابات کے پُرامن انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش
    Next Article سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد روانہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.