تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بشریٰ بی بی نے کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے،بیرسٹر گوہر
    سیاست

    بشریٰ بی بی نے کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے،بیرسٹر گوہر

    adminadminجنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ذاتی طور پر کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے۔ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوسزائیں دی گئیں۔

    تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس سے کوئی تعلق نہیں،احتساب عدالت نے ماضی میں ایسا فیصلہ کبھی نہیں دیا،یہ ظلم ہوا ہے، ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے سزائیں دی جارہی ہیں،وکیل کے ہوتے ہوئے عدالت کی جانب سے جرح کی اجازت نہیں دی گئی۔

    ان کا کہنا تھا کہ 342کے بیان میں ہم نے استدعا کی کہ ہم گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں، لیکن عدالت کی جانب سے گواہ پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا،سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔

    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے ذاتی طور پر کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے، کوشش کی گئی کہ ووٹر اور سپورٹرز مایوس ہوں ،یہ فیصلے نہیں رہیں گیہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ سمجھتا ہوں یہ ناانصافی نہیں بہت بڑا ظلم ہے، قانون کے تمام اصولوں کو توڑ کر یہ سزا سنائی گئی ہے، بشریٰ بی بی نے کوئی تحفہ نہیں لیا اور نہ ہی کسی نے وصول کیا۔

    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سزاوٴں کا مقصد بانی پی ٹی آئی پر پریشر ڈالنا اور سیاست سے آوٴٹ کرنا ہے، یہ پہلے بھی ناکام ہوچکے آئندہ بھی ہوں گے،عدلیہ کو چاہیے کوئی بھی پریشر نہ لے، عدلیہ عوام کے بنیادی حقوق کی امین ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے عدلیہ آزاد ہے، یہ کیسی سرکار اور پراسیکیوشن ہے؟، ہم اسلام آباد ہائی کورٹ میں قانون میں رہ کر اپیل دائر کریں گے، امید ہے ہماری اپیل پر جلد فیصلہ ہوگا، دو دن میں عدلیہ پر بڑا داغ لگا ہیعدلیہ نے ہی اسے دھو دینا ہے۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ سارے ورکرز سے اپیل ہے پرامن رہیں، عدلیہ پر یقین رکھیں یہ ججمنٹ ختم ہوگی، ووٹر اور سپورٹر صرف 8فروری پر فوکس رکھیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات
    Next Article حماد اظہر کا عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.