تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی پی ٹی آئی کی سزا،یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘ کا اہم بیان سامنے آ گیا
    پاکستان

    بانی پی ٹی آئی کی سزا،یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘ کا اہم بیان سامنے آ گیا

    adminadminجنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: معروف یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘ کا بانی پی ٹی آئی کی سزا پر ردعمل سامنے آگیا۔

    یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے سابق وزیراعظم کی سائفر کیس میں سزا کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ’خان سلیبریٹی ہے اور وہ واپس آئے گا‘۔

    گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ڈکی بھائی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد کہا جارہا تھا کہ ڈکی بھائی نے سیاسی جماعت جوائن کرلی ہے۔

    ڈکی بھائی نے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ انہیں اور ان کے اہلخانہ کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

    یوٹیوب پر ڈکی بھائی کے نام سے شہرت پانے والی سعد رحمان کا شمار پاکستان کے کامیاب اور مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے جو ماضی میں روسٹنگ ویڈیوز بنانے کی وجہ سے کافی تنقید کا شکار رہے ہیں۔

    ڈکی بھائی کچھ عرصے سے وی لاگنگ کررہے ہیں، شادی کے بعد سے وہ اپنی اہلیہ عروب جتوئی کے ہمراہ وی لاگز بناتے ہیں جنہیں اُن کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جاتا ہے۔ یوٹیوب پر اُن کے سبکرائبرز کی تعداد 6 ملین سے زائد ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleووٹرز کے ریکارڈ اندراج میں خواتین کے رجحان میں نمایاں اضافہ، فافن
    Next Article باجوڑ میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.