تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا، برطانیہ، کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے غزہ کیلئے امداد معطل کر دی
    امریکہ

    امریکا، برطانیہ، کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے غزہ کیلئے امداد معطل کر دی

    adminadminجنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: اسرائیلی الزامات کے بعد امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی اور فن لینڈ سمیت متعدد ممالک نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی اونروا کیلئے فنڈنگ معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کو ان الزامات پر گہری تشویش ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کی جانب سے کیے گئے دہشتگردانہ حملے میں UNRWA کے 12 ملازمین ملوث ہو سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بات کر کے تحقیقات کرنے پر زور بھی دیا ہے۔

    ادھر اسرائیل کی وزارت خارجہ نے امریکا، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی اور فن لینڈ کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کی فنڈنگ روکنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

    اسرائیلی الزامات کے بعد ’اونروا‘ نے اپنے کئی ملازمین کے کنٹریکٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا، اونروا کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکام نے اونروا کو اس کے متعدد ملازمین کے حملوں میں ملوث ہونے کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

    فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ انسانی امداد فراہم کرنے کی ایجنسی کی صلاحیت کے تحفظ کیلئے میں نے ان ملازمین کے کنٹریکٹس کو فوری طور پر ختم کرنے اور بغیر کسی تاخیر کے سچ ثابت ہونے تک تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کوئی بھی اقوام متحدہ کی بنیادی اقدار سے غداری کرتا ہے وہ ان لوگوں سے بھی غداری کرتا ہے جن کی ہم خدمت کرتے ہیں۔

    سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ امریکا، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ، فن لینڈ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے اونروا کو دیئے جانے والے فنڈز کو روک دیا ہے، میں ان ممالک سے جنہوں نے اونروا کیلئے فنڈز کو روکا ہے میں ان سے اپیل کرتا ہوں اور اس بات کی ضمانت دیتا ہوں کہ اونروا کی امدادی خدمات جاری رہیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ نے صحافیوں کے خلاف ایف آئی اے کے نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
    Next Article ابو ظہبی دنیا کا محفوظ ترین، وینزویلا کا شہر کارکاس غیرمحفوظ شہر قرار
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.