تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خاتو ن کابازو پر لمبے بال کاعالمی ریکارڈ
    امریکہ

    خاتو ن کابازو پر لمبے بال کاعالمی ریکارڈ

    adminadminجنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

    امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ لمبے بال کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

    میسی ڈیوس نے ادارے کو بتایا کہ جب وہ 2012 میں ہائی اسکول میں جونیئر طالبہ تھیں، تب انہیں اپنے بازو پر ایک غیر معمولی لمبے بال کا پتہ چلا۔ انہوں نے بتایا کہ میں اپنی ایک دوست کے ساتھ ڈزنی لینڈ میں تھی جب اس کے بھائی نے میرے بازو پر ایک بال کی طرف اشارہ کیا۔
    وہ مجھ سے کہہ رہا تھا کہ میرے بازو پر بال بہت لمبا ہے اور اس نے اسے کھینچ کر نکالنے کا خیال اظہار کیا لیکن میں نے اسے منع کردیا اور فیصلہ کیا کہ میں ممکنہ عالمی ریکارڈ کے لیے اس بال کو اگنے دوں گی۔

    میسی ڈیوس نے مزید کہا کہ کئی بار ایسا ہوا کہ بال ٹوٹ جاتا تھا یا حادثاتی طور پر اکھڑ جاتا تھا تاہم پھر وہ دوبارہ بڑھ جاتا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کانے شور شرابہ،جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی
    Next Article این اے 127لاہور،کارکنوں کی گر فتاری ، سینیٹر تاج حیدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.