تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا میں بھارت سے علیحدگی کیلئے خالصتان ریفرنڈم
    امریکہ

    امریکا میں بھارت سے علیحدگی کیلئے خالصتان ریفرنڈم

    adminadminجنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکی ریاست سان فرانسسکو میں بھارت سے علیحدگی اور سکھوں کے لیے نئے وطن کے قیام کے لیے خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ہزاروں سکھ ووٹ ڈالیں گے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارکے مطابق امریکا میں خالصتان ریفرنڈم کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں جس کے لیے ریلیاں نکالی گئیں اور عوامی مقامات پر پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

    سکھ رہنماؤں نے عوامی اجتماعات سے خطاب میں بھارتی حکومت کی سکھوں سے امتیازی سلوک، غیر منصفانہ رویہ اور سکھوں کو کچلنے کے لیے کی جانے والے ہتھکنڈوں سے آگاہ کیا۔

    امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ہزاروں سکھ بھارت سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیں گے۔

    یاد رہے کہ خالصتان ریفرنڈم کا آغاز 31 اکتوبر 2021 کو لندن سے ہوا تھا اور اب تک کینیڈا، سوئٹزرلینڈ اور اٹلی میں بھی ووٹنگ ہوچکی ہے۔

    بھارت کی مودی سرکار اس ریفرنڈم سے اتنی خوف زدہ ہے کہ پہلے ریفرنڈم کے بعد سے سکھ رہنماؤں کو بیرون ملک قتل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔

    کینیڈا کے وزیراعظم نے وہاں ایک خالصتان رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا تھا جب کہ امریکا نے بھی ایک سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش کو پکڑ کر اسے ناکام بنایا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسافر کی ہوائی جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر پرَ کے اوپر واک
    Next Article اپنے ساتھ ظلم برداشت کرلوں گا لیکن جو ظلم عوام کے ساتھ ہوا وہ برداشت نہیں، نواز شریف
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.