تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں،بانی پی ٹی آئی
    پاکستان

    سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں،بانی پی ٹی آئی

    adminadminجنوری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی :بانی تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جج، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں یہ میچ فکس ہے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل مجھے سزا ہو جائے گی، سب کو پتا ہے اسے معلومات کہاں سے ملی؟ عدالت اسے بلاکر پوچھے۔

    اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بدترین کریک ڈاؤن کے باعث عوام کا آزادی سے رہنے کا بنیادی حق متاثر ہو رہا ہے، ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، میرے وکلا الیکشن لڑ رہے ہیں اس لیے آج عدالت میں پیش نہیں ہوسکے ہم کیس پوری طرح سے لڑیں گے پیر سے لیگل ٹیم جائے گی۔

    انہوں ںے کہا کہ جج ، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں یہ میچ فکس ہے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل فیصلہ ہوجائے گا اور مجھے سزا ہو جائے گی، نجم سیٹھی کو یہ انفارمیشن کہاں سے ملی؟ نجم سیٹھی جہاں سے انفارمیشن لیتا ہے سب کو پتا ہے، عدالت نجم سیٹھی کو طلب کرے اور اس حوالے سے پوچھے۔

    بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ میرا روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل چل رہا ہے اور نواز شریف کو ریلیف مل رہا ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے سب جھوٹ بول رہے ہیں، نواز شریف کی ایک ہی اُمید ہے کہ اسے ویگو ڈالہ الیکشن جتوائے اور عوام نواز شریف کو نہیں جیتنے دے گی۔

    انہوں نے کہا کہ ویگو ڈالے کا کمال ہے کہ اس نے سافٹ ویئر اَپ ڈیٹ کر کے خیبر پختونخوا میں دو پارٹیاں بنا دیں۔

    صحافی نے سوال کیا کہ آپ تمام معاملات کے حل کے لیے صدر پاکستان سے بات کیوں نہیں کرتے؟ اس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ صدر پاکستان کی سنتا کون ہے؟

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور جاری کردیا
    Next Article پی ٹی آئی کو جیل میں احساس ہوا ہوگا کہ حکومت ایسے نہیں چلتی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.