تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان کاعالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم، مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ
    پاکستان

    پاکستان کاعالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم، مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ

    adminadminجنوری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ کے لئے عبوری حکم کا خیرمقدم کیا۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف نے قرار دیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار رکھتی ہے، سات اکتوبر 2023ء سے اسرائیل فلسطینی عوام کے خلاف فوجی جارحیت اور مجرمانہ کارروائیوں میں مصروف ہے،۔

    ترجمان نے مزید کہا کہ ہم عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو بروقت اور فلسطینی عوام کے لئے انصاف کے حصول کے لئے اہم سنگ میل سمجھتے ہیں۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو اسرائیل کے بین الاقوامی احتساب کے لئے بھی ایک اہم سنگ میل سمجھتے ہیں، پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ کرتا ہے۔

    ترجمان نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کے لئے ان کی منصفانہ اور جائز جدوجہد میں اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے کے لئے اقدامات کرے، غزہ کے عوام کو درپیش مصائب کے خاتمے کے لئے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکسٹمزکا عالمی دن، کروڑوں روپے مالیت کاممنوعہ سامان نذر آتش
    Next Article بانی پی ٹی آئی کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست نامنظور
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.