تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کمر کے درد کا علاج وقت کے ساتھ مشکل ہو جاتا ہے، تحقیق
    سائنس

    کمر کے درد کا علاج وقت کے ساتھ مشکل ہو جاتا ہے، تحقیق

    adminadminجنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایڈیلیڈ: اگرچہ زیادہ تر کیسز میں نچلی کمر کا درد تقریباً 6 ہفتوں میں ختم ہو جاتا ہے تاہم محققین نے خبردار کیا ہے کہ جب درد طویل عرصے تک برقرار رہے تو اس کا علاج رفتا رفتا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے 95 سابق مطالعات کا جائزہ لیا جس میں انہوں نے 6 ہفتے، 12 ہفتے اور 12 ہفتوں سے زائد کمر کے نچلے حصے میں ہورہے درد کا موازنہ کیا۔

    ایڈیلیڈ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا میں فزیوتھراپی اور درد کے انتظام کے پروفیسر لوریمر موسلی نے بتایا کہ نتائج سے یہ واضح ہوا ہے کہ کمر میں لگی چوٹ ٹھیک ہونے کے بعد بھی کمر کا درد برقرار رہ سکتا ہے کیونکہ ایسی صورت میں درد کا تعلق جسم کے درد کے نظام کی حساسیت سے منسلک ہوتا ہے نہ کہ چوٹ سے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ کو کمر کا درد کچھ مہینوں تک رہتا ہے تو آپ ٹھیک ہو سکتے ہیں لیکن ایک بار جب آپ کو کئی مہینوں تک کمر کا درد رہے تو ٹھیک ہونے کے امکانات بہت کم ہوجاتے ہیں۔

    خیال رہے کہ دنیا بھر میں 570 لاکھ سے زیادہ لوگ کمر کے درد میں مبتلا ہیں۔ صرف امریکا میں 1996 اور 2016 کے درمیان اس کے علاج کا بل 134.5 ارب ڈالر تک ریکارڈ کیا گیا ہے اور اب بھی اس پر آنے والی لاگت میں اضافہ ہورہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشیر باہر نہیں نکل رہا، چاہتا ہے کوئی دوسرا میرے لئے شکار کردے، بلاول بھٹو
    Next Article فلسطین کا پائیدار اور منصفانہ حل تلاش کرنا ہوگا ورنہ عالمی امن خطرے میں پڑ جائے گا، سعودی عرب
    admin
    • Website

    Related Posts

    چاند پر موجود غار خلابازوں کے لئے بطور پناہ استعمال ہوسکتے ہیں، ماہرین

    جولائی 20, 2024

    آکسیجن کو زمین کا حصہ بننے میں 20 کروڑ سال لگے، تحقیق میں انکشاف

    جون 18, 2024

    سائنسدان نے ہالی وڈ فلم سے متاثر ہو کر آنسو سے چارج ہونے والی اسمارٹ لینسز بیٹری ایجاد کرلی

    جون 9, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.