تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اے آئی کی مدد سے ’ٹک ٹاک‘ پر گانا تیار کرنے کے فیچر کی آزمائش
    امریکہ

    اے آئی کی مدد سے ’ٹک ٹاک‘ پر گانا تیار کرنے کے فیچر کی آزمائش

    adminadminجنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے اپنا گانا تیار کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کر دی گئی۔

    ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ فیچر کو اے آئی سانگ کا نام دیا جا رہا ہے، تاہم اسے باضابطہ طور پر متعارف کرائے جانے کے وقت اس کا نام تبدیل کر دیا جائے گا،مذکورہ فیچر کے تحت صارفین کو اپنی شاعری کی بنیاد پر اے آئی سانگ بنانے کی سہولت دی جائے گی۔

    فیچر کے تحت صارفین پہلے اپنی شاعری پوسٹ کریں گے، اس کے انہیں ایڈ میوزک کے آپشن پر لے جایا جائے گا، جہاں وہ میوزک کو شامل کرنے کے بعد اپنی پسند کی ٹیون شامل کر کے گانا تیار کر سکیں گے۔

    ممکنہ طور پر ابتدائی طور پر صرف انگریزی زبان کی شاعری پر اے آئی گانے تیار کرنے کا فیچر پیش کیا جائے گا جس کے بعد اسے دنیا کی دیگر بڑی زبانوں میں بھی پیش کیا جائے گا۔

    صارفین کے پاس یہ اختیار بھی ہوگا کہ وہ گانے کی آواز اور میوزک کو اپنی مرضی سے ایڈٹ اور تبدیل کر سکیں، البتہ گانا تیار ہونے اور اسے محفوظ کئے جانے کے بعد اس میں تبدیلیاں نہیں کی جا سکیں گی۔

    مذکورہ فیچر تک فوری طور پر محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے اور ممکنہ طور پر اسے اگلے چند ماہ میں پیش کر دیا جائے گا، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبی پی ایل کیلئے مزید 5 قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری
    Next Article ٹیلی گرام کی جانب سے بھی ’’ویو ونس‘‘ فیچر متعارف
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.