تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بینک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کی منظوری مل گئی
    پاکستان

    بینک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کی منظوری مل گئی

    adminadminجنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:پنجاب کابینہ نے بینک آف پنجاب کا بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا 37واں اجلاس ہوا ، اجلاس میں ڈیرہ غازی خان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کے لئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی گئی۔

    کابینہ اجلاس میں مزار بی بی پاکدامن کے راستے کو کشادہ کرنے کے لئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دی گئی۔

    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ سنبل مرحوم کی بیوہ کو جی او آر ون میں الاٹ کیے گئے گھر کا فوری قبضہ دیا جائے گا۔

    پنجاب کابینہ نے ہیلتھ کیئر کمیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023ء کے دوبارہ اجراء کی بھی منظوری دے دی، لیبر کورٹ ساہیوال اور فیصل آبادمیں پریزائڈنگ آفیسرز کے عہدوں پر تقرری اور ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ لاہور میں پریزائڈنگ آفیسر کے عہدے پر نامزد گی منظوری بھی دی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآزاد قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    Next Article دھرتی کا کوئی سچا بیٹا ہے تو وہ ہے نوازشریف، آپ کے مسائل دنوں میں حل کریں گے،مریم نواز
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.