تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » قوم لوٹ مار سے خریدی گئی جائیدادیں بھولی نہ بھلانے پر آمادہ ہے،ترجمان پی ٹی آئی کا نواز شریف کی تقریر پر ردِعمل
    پاکستان

    قوم لوٹ مار سے خریدی گئی جائیدادیں بھولی نہ بھلانے پر آمادہ ہے،ترجمان پی ٹی آئی کا نواز شریف کی تقریر پر ردِعمل

    adminadminجنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی تقریر پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو عوام ووٹ سے قومی سیاست کو پاک کرنے کو بےتاب ہیں۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ قوم لوٹ مار سے خریدی گئی جائیدادیں بھولی نہ بھلانے پر آمادہ ہے۔

    پی ٹی آئی ترجمان نے مزید کہا کہ نااہل اور نالائق کو اقتدار ملا تو ملکی معیشت کا جنازہ نکالا، اس نااہل کو جب اقتدار ملا تو غریبوں کا معاشی بھُرکس نکالا۔

    ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ 16 ماہ میں 6 فیصد سے ترقی کرتی معیشت کو صفر سے نیچے گرایا گیا۔

    پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ پٹرول اور ڈالر کو 300 سے اوپر لے جاکر عوام سے 2018 کا بدلہ لیا گیا، 16 ماہ میں 12 لاکھ تعلیم یافتہ اور پیشہ ور پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبیس ارب ڈالرز کی برآمدات 100 بڑی کمپنیوں سے آرہی ہیں، گوہر اعجاز
    Next Article نیتن یاہو کی فلسطینی ریاست کی مخالفت افسوسناک ہے، ترجمان برطانوی وزیراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.