تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اگر یہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں بدتمیزی کرتے ہیں تو عام انسانوں کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا،علیمہ خان
    سیاست

    اگر یہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں بدتمیزی کرتے ہیں تو عام انسانوں کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا،علیمہ خان

    adminadminجنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی ہے، اگر سابق وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں تو عام قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔

    اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ آج ایک واقعہ آج کورٹ روم میں ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی میڈیا سے بات کررہے تھے، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی۔

    علیمہ خان نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ سے بدتمیزی کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے تم کہا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اچھے انداز میں جیل میں رہتے ہیں، یہ سب حمزہ شہباز کی ملازمت کرتے ہیں جو ان کو دھکے بھی دیتا ہے، اگر بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں بدتمیزی کرتے ہیں تو عام انسانوں کے ساتھ کیسے ہوتا ہوگا۔

    انہوں نےمزیدکہا کہ جج دلاور نے فیصلہ دیا تھا لیکن ہائی کورٹ نے معطل کردیا تھا، سپریم کورٹ میں 3 ہفتے سے درخواست لگی ہے، چیف جسٹس کو کہہ سکتے ہیں، آپ جلدی سے پٹیشن سنیں۔

    علیمہ خان نے کہا کہ آپ سے اپیل کرتے ہیں بانی پی ٹی آئی کے خلاف سزا معطلی کی درخواست سن لیں، تاکہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی ختم ہوسکے اور الیکشن میں حصہ لے سکیں، ہم چاہتے ہیں یہ اپیل سنی جائے اور پورا ملک اس سماعت کو دیکھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعام انتخابات، ملک بھر کے تعلیمی ادارے آٹھ روز بند رہیں گے
    Next Article پاک چین تعلقات علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کی مشترکہ سوچ پر قائم ہیں،آرمی چیف
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.