تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مصطفیٰ کمال نے ن لیگ سے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ بتادی
    سیاست

    مصطفیٰ کمال نے ن لیگ سے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ بتادی

    adminadminجنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ (ن) سے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ بتادی۔

    نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلی کی سیٹیں، این اے 242 پر مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے اتقاق میں رکاوٹ بنیں۔

    ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر نے کہا کہ میں این اے 242 سے شہباز شریف کی حمایت میں دستبرداری کےلیے تیار تھا، خواہش تھی شہباز شریف این اے 242 پر الیکشن لڑیں اور ہم ان کے سامنے کھڑے نہ ہوں۔

    مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پھر مسلم لیگ ن سے بات آئی وہ جیت کے بعد این اے 242 کی سیٹ چھوڑ دیں گے، طے ہوا کہ ضمنی انتخاب میں ہم کھڑے ہوں گے اور یہ سیٹ ہمارے پاس آجائے گی۔

    انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں اس حلقے کی صوبائی نشستوں پر کوئی بات نہیں ہوئی تھی، میں نے کہا تھا کہ اس سیٹ پر ضمنی انتخاب ہی لڑوں گا۔

    انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے این اے 242 کی صوبائی نشستوں سے بھی ایم کیو ایم پاکستان کی دستبرداری کی خواہش کی۔

    مصطفیٰ کمال نے کہا کہ صوبائی نشستیں بھی چھوڑ دیتے تو ہم تو اس حلقے سے فارغ ہوجاتے۔ تاہم بات چیت کے دوران ہوا معلوم ہوا کہ شہباز شریف این اے 242 سے دستبردار ہو رہے ہیں۔

    مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہمارے اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان انڈراسٹینڈنگ ہے، اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر نے کہا کہ این اے 247 پر بھی پارٹی نے میرے کاغذات جمع کروائے، جو میں نہیں چاہتا تھا، اللّٰہ کا کرنا ہوا کہ اس نشست پر خواجہ اظہار الحسن کےلیے دستبردار ہوگیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ایس ایل سیزن 9، ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی
    Next Article آسٹریلوی بلے باز میکسویل زیادہ شراب نوشی کے باعث ہسپتال پہنچ گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.