تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سپریم کورٹ کی جانب سے سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری
    پاکستان

    سپریم کورٹ کی جانب سے سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری

    adminadminجنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی۔

    سپریم کورٹ کی جاری رپورٹ میں کہا گیا آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے، سپریم کورٹ نے آرٹیکل 19 اے کے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کی، سہ ماہی رپورٹ ستمبر سے دسمبر 2023ء تک کی ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی 16 ستمبر سے دسمبر تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کی، سپریم کورٹ نے تین ماہ میں 859 کیسز نمٹائے، 17 ستمبر 2023ء کو زیر التوا کیسز کی تعداد 56 ہزار 503 تھی۔

    سہ ماہی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 16 دسمبر 2023ء کو زیر التوا کیسز کی تعداد 55 ہزار 644 رہ گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلاہوریوں نے ثابت کردیا کہ وہ جمہوریت کے چاہنے والے ہیں،آصفہ بھٹو
    Next Article میری خواہش تھی کہ تمام چور اکھٹے ہوکر میرا مقابلہ کریں، پرویز خٹک
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.