تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سال 2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار
    امریکہ

    سال 2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار

    adminadminجنوری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: ناسا اور نیشنل اوشی اینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے سال 2023 کو زمینی اور سمندروں کی سطح پر اب تک کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔

    امریکی میڈیا کے مطابق 2023 میں اوسط درجہ حرارت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر رہا، ناسا اور این او اے اے نے اپنے جاری کردہ اعداد و شمار میں خبردار کیا ہے کہ گرم آب و ہوا کا سلسلہ اب یقینی طور پر جاری رہے گا اور اس تبدیلی کی رفتار نے دنیا کے موسمیاتی سائنسدانوں کو حیران کر دیا ہے۔

    اداروں کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ 2023 میں اوسط درجہ حرارت 58.96 ڈگری فارن ہائیٹ تھا جو کہ 20ویں صدی کے عالمی اوسط درجہ حرارت سے 2.12 ڈگری زیادہ ہے۔

    2023میں رپورٹ کیا گیا اوسط عالمی درجہ حرارت 2016 کے ریکارڈ سے 0.27 ڈگری زیادہ ہے۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ 33 فیصد امکان ہے کہ 2024، 2023 کے مقابلے میں زیادہ گرم سال ہوگا اور 99 فیصد امکان ہے کہ یہ اب تک کے پانچ گرم ترین سالوں میں شمار ہوگا

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب
    Next Article مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز ہیں،شمشاد اختر
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.