تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یہ الیکشن مہنگائی کرنے والے اور مہنگائی روکنے والوں کا ہے، دانیال عزیز
    سیاست

    یہ الیکشن مہنگائی کرنے والے اور مہنگائی روکنے والوں کا ہے، دانیال عزیز

    adminadminجنوری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ظفر وال:دانیال عزیز نے حلقہ این اے 75 پی پی 54 میں اپنی الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن مہنگائی کرنے والے اور مہنگائی روکنے والوں کا ہے۔

    دانیال عزیز نے جلسہ سے خطاب کے دوران احسن اقبال کو آڑھے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں پریشان ہیں، میرے مہنگائی پر بولنے کی وجہ سے مجھے یہ سزا ملی ہے، مہنگائی کا ذمہ دار احسن اقبال ہے، جس نے خود تصور کیا ہے کہ میری ٹیم کی غلطیاں تھیں۔

    دانیال عزیز نے مزید کہا کہ میں نے پہلے ایم ایل اے آزاد کشمیر کے الیکشن میں کہا تھا کہ مہنگائی کا ریلا آ رہا ہے، یہ مہنگائی ان لوگوں سے کنٹرول نہیں ہوگی، مہنگائی کو روکنے کے لئے ہمیں ایک چوکیدار کی ضرورت ہے، حلقے کی عوام نے مجھے چوکیداری دیدی تاکہ میں مہنگائی کرنے والوں کا پیچھا کرتا رہوں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اس حلقے میں سب اپنا اپنا ووٹ مانگ رہے ہیں، کیا میرے علاوہ مہنگائی کے خلاف کوئی بول رہا ہے، مہنگائی کو روکنے کے لئے میں ان کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، مہنگائی سے میں خود تنگ آچکا ہوں عام آدمی کا کس طرح گزارا ہو رہا ہوگا؟

    دانیال عزیز نے کہا کہ یہ الیکشن مہنگائی کرنے والے اور مہنگائی روکنے والوں کا ہے، مہنگائی کی وجہ سے نوجوان نسل ملک چھوڑ رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعوام آٹھ فروری کو تیرپر مہر لگا کر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔خورشید شاہ
    Next Article چینی کمپنی نے بغیر چارج کئے 50برس تک چلنے والی بیٹری تیارکرلی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.