تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جوہی چاولہ کے ساتھ رومانوی تعلقات شاہ رخ خان نے میگزین کا دفتر توڑ ڈالا
    فن و فنکار

    جوہی چاولہ کے ساتھ رومانوی تعلقات شاہ رخ خان نے میگزین کا دفتر توڑ ڈالا

    adminadminجنوری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ و ڈیزائنر گوری خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر نے اپنی ساتھی اداکارہ جوہی چاولہ کے ساتھ افیئر کی خبر شائع کرنے والے میگزین کا دفتر توڑ دیا تھا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق گوری خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کے شروع کے دنوں کو یاد کیا اور ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا جوکہ شاید ہی شاہ رخ خان کے مداحوں کو معلوم ہوگا۔

    گوری خان نے انٹرویو میں کہا کہ “ہماری شادی کے بعد شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کی فلم ‘ڈر’ ریلیز ہوئی تھی جسے خوب مقبولیت بھی ملی تھی لیکن ایک میگزین نے اس فلم کی شہرت کا غلط استعمال کیا”۔

    اُنہوں نے کہا کہ “اُس میگزین نے فلم ‘ڈر’ سے شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کی چند تصاویر لیکر یہ خبر شائع کردی تھی کہ ان دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہیں اور شاہ رخ خان اپنی بیوی (گوری خان) کو دھوکہ دے رہے ہیں۔

    گوری خان نے مزید کہا کہ “جب شاہ رخ خان نے جوہی چاولہ کے ساتھ اپنے افیئر کی خبر دیکھی تو وہ غصے سے بھڑک اُٹھے تھے اور اُنہوں نے جاکر خبر شائع کرنے والے میگزین کا دفتر توڑ ڈالا تھا”۔

    یاد رہے کہ 1993 میں ریلیز ہوئی فلم ’’ڈر‘‘میں شاہ رخ خان، جوہی چاولہ اور سنی دیول نے مرکزی کردار نبھائے تھے، اس فلم نے شاہ رخ اور جوہی کے کیرئیر کوشہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں اہم کردارادا کیا۔

    فلم ’’ڈر‘‘میں جوہی چاولہ کا نام کرن تھا جس کے لیے شاہ رخ خان کا ’’کرن‘‘ نام لینے کا انداز بے حد مشہور ہوا اور بالی ووڈ اسٹار کی وجہ شہرت کیریئر کے ابتدا میں یہی ڈائیلاگ بنا۔

    یاد رہے کہ شاہ رُخ خان اور گوری خان 3 دہائی قبل 1991 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، گوری خان ایک انٹیرئیر ڈیزائنر اور بزنس ویمن ہیں، اس خوبصورت جوڑی کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہندو پیشواؤں کے بعد سیاسی رہنماؤں کا بھی رام مندر کے افتتاح کا بائیکاٹ
    Next Article ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی، اقتدار کی خاطر کسی کے دروازے پر نہیں گیا، چوہدری نثار
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.