تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ن لیگ نے لاہور میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں
    سیاست

    ن لیگ نے لاہور میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں

    adminadminجنوری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:مسلم لیگ ن نے لاہور سے متعلق امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں۔

    این اے 117 پر آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد عبدالعلیم خان الیکشن لڑیں گے، این اے 118 سے حمزہ شہبازشریف، این اے 119 سے مریم نواز، این اے 120 سے سردار ایاز صادق، این اے 121 سے شیخ روحیل اصغر کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

    مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 122 سے خواجہ سعد رفیق، این اے 123 سے شہباز شریف، این اے 124 سے رانا مبشر اقبال، این اے 125 سے محمد افضل، این اے 126 سے ملک سیف الملوک کھوکھر کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

    این اے 127 سے عطا اللہ تارڑ، این اے 129 سے حافظ میاں محمد نعمان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ این اے 128 سے عون چودھری آئی آئی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

    پی پی 145 سے سمیع اللہ، پی پی 146 سے غزالی سلیم بٹ، پی پی 147 سے حمزہ شہباز شریف، پی پی 148 سے میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان، پی پی 170 سے رانا احسن شرافت کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

    پی پی 150 سے خواجہ عمران نذیر، پی پی 151 سے سہیل شوکت بٹ، پی پی 152 سے ملک محمد وحید، اسحاق ڈار کے دستخط سے این اے 130 سے نوازشریف کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاین اے ایس ٹی پی منصوبہ آئندہ نسلوں کیلئے بے پناہ فوائد کا باعث بنے گا،جنرل عاصم منیر
    Next Article انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے والی13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.