تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دلاور خان کے انتخابات پر تحفظات کو حقائق پر مبنی ہیں،سینیٹر ہدایت اللہ
    پاکستان

    دلاور خان کے انتخابات پر تحفظات کو حقائق پر مبنی ہیں،سینیٹر ہدایت اللہ

    adminadminجنوری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: فاٹا سے آزاد رکن سینیٹر ہدایت اللہ نے کہا کہ سینیٹر دلاورخان کی سینیٹ میں پیش کردہ قرارداد میں اجاگر کئے گئے تحفظات حقائق پر مبنی ہیں۔

    سینیٹر ہدایت اللہ نے کہا کہ سینیٹر دلاور خان منتحب رکن ہیں، اپنے تحفظات اور خدشات سے ایوان کو آگاہ کرنے کے پابند ہیں، دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور انتخابات سے متعلق تحفظات کا اظہار گلی کوچوں میں بھی ہو رہا ہے، ہم نے عوامی تحفظات کو ایوان بالا میں اجاگر کیا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار کے حصول کے لئے قبائلی اضلاع کی عوام کو قربانی کا بکرا نہیں بننے دیں گے، الیکشن کمیشن ہماری قرارداد میں درج تحفظات کا سنجیدگی سے جائزہ لے، افراتفری کے ماحول میں انتخابی عمل میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں، اگر انتخابی عمل میں کسی کا جانی نقصان ہوا تو اس کا ذمہ دار الیکشن کمیشن بھی ہوگا۔

    سینیٹر ہدایت اللہ نے کہا کہ ضلع باجوڑ میں عوام اور فوجی جوان دہشت گردی کی زد میں ہیں، ہم میں اپنی عوام کی مزید لاشیں اٹھانے کی سکت نہیں، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتیں بلوچستان اور قبائلی اضلاع کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہم چہرے نہیں نظام بدلنے کے خواہاں ہیں، سراج الحق
    Next Article مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، افغان نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر سے ملاقات
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.