تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری
    سیاست

    بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری

    adminadminجنوری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈھاکہ :بنگلا دیش میں آج عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل وقت ختم ہوگیا، اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کے باعث ووٹرز کا ٹرن آؤٹ نہایت ہی کم رہا۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کے بائیکاٹ کے سبب وزیراعظم حسینہ واجد کے پانچویں بار وزیراعظم منتخب ہونے کا واضح امکان ہے۔

    ادھر اپوزیشن جماعتوں نے 2 روزہ ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے نیشنل پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے الیکشن کا بائیکاٹ کیا گیا ہے اور عوام سے بھی ووٹ نہ ڈالنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن سے پہلے پُرتشدد واقعات کے دوران ڈھاکا میں 5 سکولوں اور 4 پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی گئی جبکہ جمعہ کو مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

    پولیس نے واقعے کا ذمے دار اپوزیشن کو قرار دے کر 7 ارکان گرفتار کرلیے تھے جبکہ اپوزیشن نے الزامات مسترد کردیے تھے۔

    علاوہ ازیں بنگلادیش کی وزیراعظم نے بنگلادیش نیشنل پارٹی کودہشت گرد تنظیم بھی قرار دے دیا ، حسینہ واجد کا کہنا ہے کہ انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والی جماعت دہشت گرد تنظیم ہے، بنگلادیش میں جمہوریت برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدھند کے باعث آج بھی 22 ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ
    Next Article کورونا کے ایک نئے ویرینٹ جے این-1 کے چار کیس رپورٹ
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.