تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ
    امریکہ

    اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ

    adminadminجنوری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کر دیا۔ یہ سیٹلائٹ صارفین کو زمین پر موجود موبائل ٹاور سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسپیس انٹرنیٹ نیٹورک سے جوڑ سکے گا۔

    اسٹار لنک کی یہ ڈائریکٹ ٹو سیل سروس صارفین کو خلاء سے فون تک براہ راست سگنل بھیج کر وائس، ٹیکسٹ اور ڈیٹا کنیکٹیویٹی اس وقت فراہم کرے گی جب وہ ’ڈیڈ زون‘ یعنی ایسے مقام پر ہوں گے جہاں موبائل ٹاور کے ذریعے رابطہ ممکن نہیں ہوگا۔

    امریکا میں فون کیریئرز کے ساتھ اشتراک ہونے کی وجہ سے عام 4 جی ایل ٹی ای اسمارٹ فون بغیر کسی اضافی ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر کے نئے اسٹار لنک نیٹورک سے جڑ سکیں گے۔

    اسٹار لنک کی ویب سائٹ کے مطابق ڈائریکٹ ٹو سیل صلاحیت کے ساتھ اسٹار لنک سیٹلائٹ دنیا میں کسی بھی مقام سے پیغام بھیجنا، کال کرنا اوربراؤزنگ کرنا ممکن بنائے گا۔

    ویب سائٹ پر مزید بتایا گیا کہ ڈائریکٹ ٹو سیل موجودہ ایل ٹی ای فون میں ہر اس جگہ کام کر سکتا ہے جہاں سے آسمان دیکھا جا سکتا ہو۔ بلا تعطل انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے کسی بھی ہارڈ ویئر، فرم ویئر یا کسی خصوصی ایپ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

    2024 میں یہ سروس صرف ٹیکسٹ کی سہولت فراہم کرے گی جبکہ کال اور ڈیٹا کی سہولیات 2025 میں متعارف کرائی جائیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعثمان خواجہ کی والدہ کی ڈیوڈ وارنر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل
    Next Article بولیویا سے یورپ 9 ٹن منشیات اسمگل کی جانے کی کوشش ناکام
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.