تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » او آئی سی سے بھی قرارداد منظور کرالی جائے لیکن الیکشن آٹھ فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو
    سیاست

    او آئی سی سے بھی قرارداد منظور کرالی جائے لیکن الیکشن آٹھ فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

    adminadminجنوری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات بروقت انعقاد پرزور دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے بعد او آئی سی سے بھی قرارداد منظور کرالی جائے لیکن الیکشن تو 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

    این اے 127 لاہور کے علاقے ماڈرن کالونی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کافی دن سے لاہور میں گھوم رہے ہیں، تاثر دیا جاتا ہے لاہور میں دودھ اور شہد کی نہریں بہتی ہیں، لاہور میں جتنا کام کرنے کی ضرورت ہے باقی پاکستان میں اتنی ضرورت نہیں۔

    انہوں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے کہا کہ چیف جسٹس نے کہہ دیا کہ پتھر پر لکیر ہےکہ 8 فروری کوالیکشن ہوں گے، ہم چاہتےہیں ملک میں شفاف، غیرجانبدارانہ الیکشن کرائیں جائیں۔

    بلاول بھٹو نے کہا کہ ’’قدم بڑھاؤ قاضی صاحب! ہم آپ کے ساتھ ہیں‘‘۔ 2013 میں اس سے بھی زیادہ امیدوار نااہل ہوئے تھے، ماضی میں جنرل ضیا اور جنرل حمید گل نے پنجاب میں سیاسی جماعتیں مسلط کیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ’’لاہور ہمارا ہے اور اپنا سیاسی سفر یہیں سے شروع کر رہا ہوں، سیاستدان الیکشن میں وعدے کرتے ہیں اور حکومت میں آ کر کچھ اور کرتے ہیں‘‘۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر عارف علوی کے بیٹے سمیت پی ٹی آئی کے مزید 4 امیدواروں کے کاغذات منظور
    Next Article عثمان خواجہ کی والدہ کی ڈیوڈ وارنر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.