تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک
    فن و فنکار

    ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

    adminadminجنوری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیریبین: ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق 51 سالہ کرسچن اولیور کا اصلی نام کرسچن کلیسپر تھا جنہوں نے اپنی 10 اور 12 سالہ بیٹیوں کے ساتھ ایک چھوٹے طیارے میں اڑان بھری تھی۔

    پولیس کے مطابق اداکار نے کیریبین کے ایک جزیرے پر واقع ملک کی ساحلی پٹی سے سے اڑان بھری تھی لیکن بدقسمتی سے کچھ ہی دوری پر جا کر طیارے کو حادثہ پیش آیا اور وہ کیریبین کے سمندر میں جاگرا۔

    پولیس کے مطابق حادثے میں اداکار اور ان کی دونوں بیٹیوں سمیت پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا جن کی لاشوں کو مقامی غوطہ خوروں اور ماہی گیروں نے ریسکیو کیا۔

    میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار کے اہل خانہ کی جانب سے بھی ان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔

    خیال رہے کہ کرسچن اولیور کا تعلق جرمنی سے ہے اور انہوں نے 2008 میں بننے والی "اسپیڈ ریس” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جبکہ ان کی ویب سیریز "دی گوڈ جرمن” اور "والکیری” عوام میں کافی مقبول ہوئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ دینے والوں کیلئے ایک نئی سہولت متعارف
    Next Article اداکارہ عریشہ رضی خان کی جلد رخصتی کی تیاریاں
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.